حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تنبيه الخواطر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم:
جُلُوسُ الْمَرْءِ عِنْدَ عِيالِهِ أحَبُّ اِلى اللَّهِ تَعالى مِنْ اعْتِكافٍ في مسجدي هذا
حضرت پيامبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
مرد کا اپنی بیوی کے پاس بیٹھنا خدا کے نزدیک میری اس مسجد میں اعتکاف سے زیادہ محبوب تر عمل ہے۔
تنبيہ الخواطر : ج۲، ص۱۲۲